LIVE KASHMIR ONLINE RADIO

سوپور میں ملی ٹینٹ اسلحہ سمیت گرفتار

 ضلع بارہمولہ کے سوپور رفیع آباد لڈورہ علاقے میں لشکر طیبہ سے وابستہ ملی ٹینٹ کو گرفتار کیا گیا ہے



تفصیلات کے مطابق پولیس کو ذرائع کو علاقے میں میں ملی ٹینٹ کی نقل و حرکت کے بارے میں ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد سیکورٹی فورسز اور پولیس نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی کاروائی شروع کی جس دوران پولیس نے ایک مشتبہ شخض کو گرفتار کیا